the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی میں ھیلوں پر كٹے ہوئے خربوزے، تربوز یا كوئی پھل لینے سے گریز کریں كیونكہ پھل كو ٹھیلوں پر كاٹ كر ركھنے سے اس میں گرد، مٹی اور دھواں بھی شامل ہوجاتا ہے جوكھانے سے نقصان پہنچاسكتا ہے، ٹھیلوں پر تربوزكو كاٹ كر ركھنے سے جراثیم كی بھی نشوونما شروع ہوجاتی ہے لہٰذا كوئی بھی پھل لینے سے قبل اپنے سامنے كاٹیں اور گھر پہنچتے ہی پھل كو فریج میں ركھ دیں جب کہ كوشش كی جائے كہ



كٹا ہوا پھل نہ خریدا جائے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ شہر اور گاؤں شدید گرم موسم كی لپیٹ میں ہے اس لیے گرمی میں دوپہر كے وقت ہلكی غذا كھانے كے بعد خربوزہ یا تربوز مفید ہوتا ہے كیونكہ ان دونوں پھلوں میں قدرتی طورپرپانی كی وافر مقدار شامل ہوتی ہے جو جسم كے لیے فائدے مند ہوتی ہے۔ ماہرین طب كا كہنا تھا كہ شام كے اوقات میں چائے كے ساتھ تلی ہوئی اشیاء (پكوڑے، سموسے) كی بجائے تازہ پھلوں كا استعمال كریں، گرم موسم میں تلی ہوئی اور بیسن كی اشیاء نقصان پہنچا سكتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.